URL: http://www.poetak.blogspot.com
Description: ایک وحشی درندہ
مرے بچوں کا لہو پیتا ہے
اس کی گرم سانسوں سے
شہر جل رہے ہیں
لوگ مر رہے ہیں
چارہ گر جو ہیں سارے
سب خموش بیٹھے ہیں
امتٍ محمد پر
اک سکوت طاری ہے
راہنما ہمارے گر
جا کے لڑ نہیں سکتے
چوڑی 1575;ں پہن کر سب
شرم سے ندامت سے
ڈوب مر تو سکتے ہیں
Submitted:
05/15/09
Hits:
65 to site. Averaging 0 out per day.
In the most recent 30 day period, there've been 65 to the site.
Rating:
1/5 based on 1 vote. The median rating is 1.
Reviews:
1 comment